قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۲۹ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 129 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَتَتَّخِذُونَ مَصَانِعَ لَعَلَّكُمْ تَخْلُدُونَ ١٢٩

Wa tattakhizoona masaani`a la`allakum takhludoon

ترجمہ (جالندھری)

اور محل بناتے ہو شاید تم ہمیشہ رہو گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَتَتَّخِذُونَ مَصَانِعَ﴾ أي: حُصونًا، وقيل: مصانع الماءِ تحتَ الأرض ﴿لَعَلَّكُمْ تَخْلُدُون﴾ أي: كأنكم تبقونَ فيها خالدينَ لا تموتون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور بڑی صنعت والے (مضبوط محل تعمیر) کر رہے ہو، گویا کہ تم ہمیشہ یہیں رہو گے.۱

حواشی

  1. (1) اسی طرح وہ بڑی مضبوط اور عالی شان رہائشی عمارتیں تعمیر کرتے تھے، جیسے وہ ہمیشہ انہی محلات میں رہیں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ