قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۲۸ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 128 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَتَبْنُونَ بِكُلِّ رِيعٍ ءَايَةً تَعْبَثُونَ ١٢٨

Atabnoona bikulli ree`in aayatan ta`basoon

ترجمہ (جالندھری)

بھلا تم ہر اونچی جگہ پر نشان تعمیر کرتے ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَتَبْنُونَ بِكُلِّ رِيعٍ﴾ هو المكانُ المرتفعُ ﴿آيَةً﴾ علامةً ﴿تَعْبَثُون﴾ بمن مرَّ بكم، لأنهم كانوا يبنُون الغرفَ في الأماكنِ العالية؛ ليُشرِفوا على المارَّة، فيسخَروا منهم، ويعبَثوا بهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا تم ایک ایک ٹیلے پر بطور کھیل تماشا یادگار (عمارت) بنا رہے ہو.۱

حواشی

  1. (1) رِيعٍ، رِيعَةٌ کی جمع ہے۔
    ٹیلہ، بلند جگہ، پہاڑ، دریا یا گھاٹی یہ ان گزرگاہوں پر کوئی عمارت تعمیر کرتے جو ارتفاع اور علو میں ایک نشانی یعنی ممتاز ہوتی۔
    لیکن اس کا مقصد اس میں رہنا نہیں ہوتا بلکہ صرف ایک کھیل کود ہوتا تھا۔
    حضرت ہود (عليه السلام) نے منع فرمایا کہ یہ تم ایسا کام کرتےہو، جس میں وقت اور وسائل کا بھی ضیاع ہے اور اس کا مقصد بھی ایسا ہے جس سے دین اور دنیاکا کوئی مفاد وابستہ نہیں۔
    بلکہ اس کے بیکار محض اور عبث ہونے میں کوئی شک نہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ