قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۳۵ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 135 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنِّىٓ أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ ١٣٥

Innee akhaafu `alaikum `azaaba Yawmin `azeem

ترجمہ (جالندھری)

مجھ کو تمہارے بارے میں بڑے (سخت) دن کے عذاب کا خوف ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ﴾ إنْ عصيتُموني ﴿عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيم﴾ في الدنيا والآخرة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

مجھے تو تمہاری نسبت بڑے دن کےعذاب کا اندیشہ ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اگر تم نے اپنے کفر پر اصرار جاری رکھا اور اللہ نے تمہیں جو یہ نعمتیں عطا فرمائی ہیں، ان کا شکر ادا نہیں کیا، تو تم عذاب الٰہی کے مستحق قرار پاجاؤ گے۔
    یہ عذاب دنیا میں بھی آسکتا ہے اور آخرت تو ہے ہی عذاب وثواب کے لیے۔
    وہاں تو عذاب سے چھٹکارا ممکن ہی نہیں ہوگا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ