قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۴ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 14 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَهُمْ عَلَىَّ ذَنۢبٌ فَأَخَافُ أَن يَقْتُلُونِ ١٤

Wa lahum `alaiya zambun fa akhaafu ai yaqtuloon

ترجمہ (جالندھری)

اور ان لوگوں کا مجھ پر ایک گناہ (یعنی قبطی کے خون کا دعویٰ) بھی ہے سو مجھے یہ بھی خوف ہے کہ مجھ کو مار ہی ڈالیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَهُمْ عَلَيَّ ذَنبٌ﴾ أي: تَبِعةٌ: وهو قتلُه القبطيَّ ﴿فَأَخَافُ أَن يَقْتُلُون﴾ به.
ولم يطلُبْ موسى هارونَ؛ توقُّفًا في امتثالِ الأمر، بل حرصًا على تبليغِ الرسالة، لاحتمالِ عوارضَ تصدُّ عنها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ان کا مجھ پر میرے ایک قصور کا (دعویٰ) بھی ہے مجھے ڈر ہے کہ کہیں وه مجھے مار نہ ڈالیں.۱

حواشی

  1. (1) یہ اشارہ ہے اس قتل کی طرف، جو حضرت موسیٰ (عليه السلام) سے غیر ارادی طور پر ہوگیا تھا اور مقتول قبطی یعنی فرعون کی قوم سے تھا، اس لیے فرعون اس کےبدلے میں حضرت موسیٰ (عليه السلام) کو قتل کرنا چاہتا تھا، جس کی اطلاع پاکر حضرت موسیٰ (عليه السلام) مصر سے مدین چلے گئے تھے۔
    اس واقعے پر اگرچہ کئی سال گزر چکے تھے، مگر فرعون کے پاس جانے میں واقعی یہ امکان موجود تھا کہ فرعون ان کو اس جرم میں پکڑ کر قتل کی سزا دینےکی کوشش کرے۔
    اس لیے یہ خوف بھی بلا جواز نہیں تھا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ