وَلَا تُطِيعُوٓا۟ أَمْرَ الْمُسْرِفِينَ ١٥١
Wa laa tutee`ooo amral musrifeen
ترجمہ (جالندھری)
اور حد سے تجاوز کرنے والوں کی بات نہ مانو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلاَ تُطِيعُوا أَمْرَ الْمُسْرِفِين﴾ المشركين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بے باک حد سے گزر جانے والوں کی۱ اطاعت سے باز آجاؤ.
حواشی
(1) مُسْرِفِينَ سے مراد وہ رؤسا اورسردار ہیں جو کفروشرک کے داعی اور مخالفت حق میں پیش پیش تھے۔