Qaala haazihee naaqatul lahaa shirbunw w alakum shirbu yawmim ma`loom
ترجمہ (جالندھری)
صالح نے کہا (دیکھو) یہ اونٹنی ہے (ایک دن) اس کی پانی پینے کی باری ہے اور ایک معین روز تمہاری باری
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ هَذِهِ نَاقَةٌ﴾ أي: بعدما أخرَجَها اللهُ من الصخرةِ بدعائه كما اقترَحوها ﴿لَّهَا شِرْبٌ﴾ نصيبٌ من الماء ﴿وَلَكُمْ شِرْبُ يَوْمٍ مَّعْلُوم﴾ فاقتصِروا على شِرْبِكم، فكانت تشربُ جميعَ الماء يومًا، ويشربون يومًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ نے فرمایا یہ ہے اونٹنی، پانی پینے کی ایک باری اس کی اور ایک مقرره دن کی باری پانی پینے کی تمہاری.۱
حواشی
(1) یہ وہی اونٹنی تھی جو ان کے مطالبے پر پتھر کی ایک چٹان سے بطور معجزہ ظاہر ہوئی تھی۔
ایک دن اونٹنی کے لیےاور ایک دن ان کے لیے پانی مقرر کردیاگیا تھا، اور ان سےکہہ دیا گیا تھا کہ جو دن تمہارا پانی لینے کا ہوگا، اونٹنی گھاٹ پر نہیں آئے گی اور جو دن اونٹنی کے پانی پینے کا ہوگا، تمہیں گھاٹ پر آنے کی اجازت نہیں ہے۔