إِلَّا عَجُوزًا فِى الْغَٰبِرِينَ ١٧١
Illaa `ajoozan filghaabireen
ترجمہ (جالندھری)
مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ گئی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِلاَّ عَجُوزًا﴾ هي امرأتُه ﴿فِي الْغَابِرِين﴾ الباقينَ في العذاب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بجز ایک بڑھیا کے کہ وه پیچھے ره جانے والوں میں ہوگئی.۱
حواشی
(1) اس سے مراد حضرت لوط (عليه السلام) کی بوڑھی بیوی ہے جو مسلمان نہیں ہوئی تھی، چنانچہ وہ بھی اپنی قوم کے ساتھ ہی ہلاک کردی گئی۔