وَاتَّقُوا۟ الَّذِى خَلَقَكُمْ وَالْجِبِلَّةَ الْأَوَّلِينَ ١٨٤
Wattaqul lazee khalaqakum waljibillatal awwaleen
ترجمہ (جالندھری)
اور اس سے ڈرو جس نے تم کو اور پہلی خلقت کو پیدا کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَاتَّقُوا الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالْجِبِلَّةَ الأَوَّلِين﴾ يعني: الأُممَ المتقدِّمين، والجبلَّة: الخَلْق.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس اللہ کا خوف رکھو جس نے خود تمہیں اور اگلی مخلوق کو پیدا کیا ہے.۱
حواشی
(1) جِبِلَّةٌ اور جِبِلٌّ، مخلوق کے معنی میں ہے، جس طرح دوسرے مقام پر شیطان کے بارے میں فرمایا «وَلَقَدْ أَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلا كَثِيرًا» (سورة يس:
”اس نے تم میں سے بہت ساری مخلوق کو گمراہ کیا“ اس کا استعمال بڑی جماعت کے لیے ہوتا ہے۔
وَهُوَ الْجَمْعُ ذُو الْعَدَدِ الْكَثِيرِ مِنَ النَّاسِ (فتح القدير)۔