قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۸۶ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 186 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَآ أَنتَ إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا وَإِن نَّظُنُّكَ لَمِنَ الْكَٰذِبِينَ ١٨٦

Wa maaa anta illaa basharum mislunaa wa innazunnuka laminal kaazibeen

ترجمہ (جالندھری)

اور تم اور کچھ نہیں ہم ہی جیسے آدمی ہو۔ اور ہمارا خیال ہے کہ تم جھوٹے ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَا أَنتَ إِلاَّ بَشَرٌ مِّثْلُنَا﴾ تأكلُ الطعامَ، وتشربُ الشرابَ، ولستَ بملَكٍ ﴿وَإِن نَّظُنُّكَ لَمِنَ الْكَاذِبِين﴾ في دعواكَ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور تو تو ہم ہی جیسا ایک انسان ہے اور ہم تو تجھے جھوٹ بولنے والوں میں سے ہی سمجھتے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی تو جو دعویٰ کرتا ہے کہ مجھے اللہ نے وحی و رسالت سے نوازا ہے، ہم تجھے اس دعوے میں جھوٹا سمجھتے ہیں، کیونکہ تو بھی ہم جیسا ہی انسان ہے۔
    پھر تو اس شرف سے مشرف کیونکر ہوسکتا ہے؟

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ