قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۸۷ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 187 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَأَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًا مِّنَ السَّمَآءِ إِن كُنتَ مِنَ الصَّٰدِقِينَ ١٨٧

Fa asqit `alainaa kisafam minas samaaa`i in kunta minas saadiqeen

ترجمہ (جالندھری)

اور اگر سچے ہو تو ہم پر آسمان سے ایک ٹکڑا لا کر گراؤ

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَأَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًا﴾ أي: قِطَعًا ﴿مِّنَ السَّمَاء إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِين﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اگر تو سچے لوگوں میں سے ہے تو ہم پر آسمان کے ٹکڑے گرادے.۱

حواشی

  1. (1) یہ حضرت شعیب (عليه السلام) کی تہدید کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر تو واقعی سچا ہے تو جاہم تجھے نہیں مانتے، ہم پر آسمان کا ٹکڑا گراکر دکھا!۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ