قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۸۸ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 188 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالَ رَبِّىٓ أَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُونَ ١٨٨

Qaala Rabbeee a`lamu bimaa ta`maloon

ترجمہ (جالندھری)

شعیب نے کہا کہ جو کام تم کرتے ہو میرا پروردگار اس سے خوب واقف ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالَ رَبِّي أَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُون﴾ فهو مُجازِيكم بأعمالكم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہاکہ میرا رب خوب جاننے واﻻ ہے جو کچھ تم کر رہے ہو.۱

حواشی

  1. (1) یعنی تم جو کفروشرک کر رہے ہو، سب اللہ کے علم میں ہے اور وہی اس کی جزا تمہیں دے گا، اگر چاہے گا تو دنیا میں بھی دے دے گا، یہ عذاب اور سزا اس کے اختیار میں ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ