قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۹ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 19 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَفَعَلْتَ فَعْلَتَكَ الَّتِى فَعَلْتَ وَأَنتَ مِنَ الْكَٰفِرِينَ ١٩

Wa fa`alta fa`latakal latee fa`alta wa anta minal kaafireen

ترجمہ (جالندھری)

اور تم نے وہ کام کیا تھا جو کیا اور تم ناشکرے معلوم ہوتے ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَفَعَلْتَ فَعْلَتَكَ الَّتِي فَعَلْتَ﴾ يعني: قتلَ القبطيِّ ﴿وَأَنتَ مِنَ الْكَافِرِين﴾ أي: من الجاحدينَ لنعمتي وحقِّ تربيتي.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر تو اپنا وه کام کر گیا جو کر گیا اور تو ناشکروں میں ہے.۱

حواشی

  1. (1) پھر ہمارا ہی کھا کر ہماری ہی قوم کے ایک آدمی کو قتل کرکے ہماری ناشکری بھی کی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ