قَالَ فَعَلْتُهَآ إِذًا وَأَنَا۠ مِنَ الضَّآلِّينَ ٢٠
Qaala fa`altuhaaa izanw wa ana minad daaaleen
ترجمہ (جالندھری)
(موسیٰ نے) کہاں (ہاں) وہ حرکت مجھ سے ناگہاں سرزد ہوئی تھی اور میں خطا کاروں میں تھا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ﴾ موسى: ﴿فَعَلْتُهَا إِذًا﴾ أي: فعلتُ ما فعلتُ حينئذٍ ﴿وَأَنَا مِنَ الضَّالِّين﴾ أي: المُخطئين؛ لأنه لم يتعمَّدْ قتلَه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) نے جواب دیا کہ میں نے اس کام کو اس وقت کیا تھا جبکہ میں راه بھولے ہوئے لوگوں میں سے تھا.۱
حواشی
(1) یعنی یہ قتل ارادتاً نہیں تھا بلکہ ایک گھونسہ ہی تھا جو اسے مارا گیا تھا، جس سے اس کی موت ہی واقع ہوگئی۔
علاوہ ازیں یہ واقعہ بھی نبوت سے قبل کا ہے جب کہ مجھ کو علم کی یہ روشنی نہیں دی گئی تھی۔