قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۹۴ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 194 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
عَلَىٰ قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ الْمُنذِرِينَ ١٩٤

Alaa qalbika litakoona minal munzireen

ترجمہ (جالندھری)

(یعنی اس نے) تمہارے دل پر (القا) کیا ہے تاکہ (لوگوں کو) نصیحت کرتے رہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿عَلَى قَلْبِكَ﴾ يا محمدُ حتى وعيتَه ﴿لِتَكُونَ مِنَ الْمُنذِرِين﴾ المخوِّفين.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

آپ کے دل پر اترا ہے۱ کہ آپ آگاه کر دینے والوں میں سے ہو جائیں.<br>۲

حواشی

(1) دل کا بطور خاص اس لیے ذکر فرمایا کہ حواس باطنہ میں دل ہی سب سے زیادہ ادراک او رحفظ کی قوت رکھتا ہے۔
(2) یہ نزول قرآن کی علت ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ