قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۹۳ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 193 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِينُ ١٩٣

Nazala bihir Roohul Ameen

ترجمہ (جالندھری)

اس کو امانت دار فرشتہ لے کر اُترا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الأَمِين﴾ هو جبريلُ عليه السلام ؛ لأنه أمينٌ على الوحي.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اسے امانت دار فرشتہ لے کر آیا ہے.۱

حواشی

  1. (1) کفار مکہ نے قرآن کےوحی الٰہی اور منزل من اللہ ہونے کا انکار کیا اور اسی بنا پر رسالت محمدیہ اور دعوت محمدیہ کا انکار کیا۔
    اللہ تعالیٰ نے انبیا علیہم السلام کے واقعات بیان کرکے یہ واضح کیاکہ یہ قرآن یقیناً وحی الٰہی ہے اور محمد (صلى الله عليه وسلم) اللہ کے سچے رسول ہیں۔
    کیونکہ اگر ایسا نہ ہوتا تو یہ پیغمبر جو پڑھ سکتا نہ لکھ سکتا ہے۔
    گزشتہ انبیا اور قوموں کے واقعات کس طرح بیان کرسکتا تھا؟ اس لیے یہ قرآن یقیناً اللہ رب العالمین ہی کی طرف سے نازل کردہ ہے جسے ایک امانت دار فرشتہ یعنی جبرائیل (عليه السلام) لے کر آئے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ