Awalam yakul lahum Aayatan ai ya`lamahoo `ulamaaa`u Baneee Israaa`eel
ترجمہ (جالندھری)
کیا ان کے لئے یہ سند نہیں ہے کہ علمائے بنی اسرائیل اس (بات) کو جانتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَوَلَمْ يَكُن لَّهُمْ آيَةً﴾ على صحة القرآن ونبوة محمد صلى الله عليه وسلم ﴿أَن يَعْلَمَهُ عُلَمَاء بَنِي إِسْرَائِيل﴾ معناه: أو لم يكُنْ لهؤلاء المتكبِّرين عِلمُ علماء بني إسرائيل آيةً؛ أي: علامةً على نبوةِ محمدٍ صلى الله عليه وسلم ؛ لأنهم كانوا يُخبِرون بوجودِه في كتبِهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا انہیں یہ نشانی کافی نہیں کہ حقانیت قرآن کو تو بنی اسرائیل کے علماء بھی جانتے ہیں.۱
حواشی
(1) کیونکہ ان کتابوں میں آپ (صلى الله عليه وسلم) کا اور قرآن کا ذکر موجود ہے۔
یہ کفار مکہ، مذہبی معاملات میں یہود کی طرف رجوع کرتے تھے، اس اعتبار سے فرمایاکہ کیاان کا یہ جاننا اوربتلانا اس بات کی دلیل نہیں کہ محمد (صلى الله عليه وسلم) ،اللہ کے سچے رسول اور یہ قرآن اللہ کی طرف سے نازل کردہ ہے۔
پھر یہ یہود کی اس بات کو مانتے ہوئے پیغمبر پر ایمان کیوں نہیں لاتے؟۔