وَإِنَّهُۥ لَفِى زُبُرِ الْأَوَّلِينَ ١٩٦
Wa innahoo lafee Zuburil awwaleen
ترجمہ (جالندھری)
اور اس کی خبر پہلے پیغمبروں کی کتابوں میں (لکھی ہوئی) ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِنَّهُ﴾ أي: ذِكْر إنزالِ القرآنِ ﴿لَفِي زُبُرِ الأَوَّلِين﴾ لمُثْبَتٌ في كتبِ الأنبياء قبلَكَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اگلے نبیوں کی کتابوں میں بھی اس قرآن کا تذکره ہے.۱
حواشی
(1) یعنی جس طرح پیغمبرآخرالزماں (صلى الله عليه وسلم) کے ظہور و بعثت کا اور آپ (صلى الله عليه وسلم) کی صفات جمیلہ کا تذکرہ پچھلی کتابوں میں ہے، اسی طرح اس قرآن کے نزول کی خوشخبری بھی صحف سابقہ میں دی گئی تھی۔
ایک دوسرے معنی یہ کیے گئے ہیں کہ یہ قرآن مجید، بہ اعتبار ان احکام کے، جن پر تمام شریعتوں کا اتفاق رہا ہے، پچھلی کتابوں میں بھی موجود رہا ہے۔