فَقَرَأَهُۥ عَلَيْهِم مَّا كَانُوا۟ بِهِۦ مُؤْمِنِينَ ١٩٩
Faqara ahoo `alaihim maa kaanoo bihee mu`mineen
ترجمہ (جالندھری)
اور وہ اسے ان (لوگوں کو) پڑھ کر سناتا تو یہ اسے (کبھی) نہ مانتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَقَرَأَهُ عَلَيْهِم﴾ بغيرِ لغةِ العربِ ﴿مَّا كَانُوا بِهِ مُؤْمِنِين﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس وه ان کے سامنے اس کی تلاوت کرتا تو یہ اسے باور کرنے والے نہ ہوتے.۱
حواشی
(1) یعنی کسی عجمی زبان میں نازل کرتے تو یہ کہتے کہ یہ تو ہماری سمجھ میں ہی نہیں آتا۔
جیسے حٰم السجدۃ۔
44 میں ہے۔