كَذَٰلِكَ سَلَكْنَٰهُ فِى قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ ٢٠٠
Kazaalika salaknaahu fee quloobil mujrimeen
ترجمہ (جالندھری)
اسی طرح ہم نے انکار کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کردیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
وقالوا: ما نفقَهُ قولَكَ ﴿كَذَلِكَ سَلَكْنَاهُ﴾ أي: أدخلنا الشكَّ والشِّركَ ﴿فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِين﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اسی طرح ہم نے گناہگاروں کے دلوں میں اس انکار کو داخل کر دیا ہے.۱
حواشی
(1) یعنی سَلَكْنَاهُ میں ضمیر کا مرجع کفروتکذیب اور جحود و عناد ہے۔