فَيَقُولُوا۟ هَلْ نَحْنُ مُنظَرُونَ ٢٠٣
Fa yaqooloo hal nahnu munzaroon
ترجمہ (جالندھری)
اس وقت کہیں گے کیا ہمیں ملہت ملے گی؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَيَقُولُوا هَلْ نَحْنُ مُنظَرُون﴾ مؤخَّرون؛ لنؤمنَ ونُصدِّق، يتمنَّون الرَّجعة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس وقت کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت دی جائے گی؟۱
حواشی
(1) لیکن مشاہدۂ عذاب کے بعد مہلت نہیں دی جاتی، نہ اس وقت کی توبہ ہی مقبول ہے، «فَلَمْ يَكُ يَنْفَعُهُمْ إِيمَانُهُمْ لَمَّا رَأَوْا بَأْسَنَا» (المؤمن: 85)۔