قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۲۰۹ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 209 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ذِكْرَىٰ وَمَا كُنَّا ظَٰلِمِينَ ٢٠٩

Zikraa wa maa kunnaa zaalimeen

ترجمہ (جالندھری)

نصیحت کردیں اور ہم ظالم نہیں ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿ذِكْرَى﴾ يُنذِرونهم تذكرةً ﴿وَمَا كُنَّا ظَالِمِين﴾ في تعذيبِهم؛ حيث قدَّمنا الحجَّةَ عليهم، وأعذَرْنا إليهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

نصیحت کے طور پر اور ہم ﻇلم کرنے والے نہیں ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی ارسال رسل اور انذار کے بغیر اگر ہم کسی بستی کو ہلاک کردیتے تو یہ ظلم ہوتا، ہم نے ایسا ظلم نہیں کیا بلکہ عدل کے تقاضوں کے مطابق ہم نے پہلے ہر بستی میں رسول بھیجے، جنہوں نے اہل قریہ کو عذاب الٰہی سے ڈرایا اور اس کےبعد جب انہوں نے پیغمبر کی بات نہیں مانی، تو ہم نے انہیں ہلاک کیا۔
    مضمون بنی اسرائیل : 15 اور قصص: 59 وغیرہ بھی بیان کیاگیا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ