قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۲۱۲ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 212 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّهُمْ عَنِ السَّمْعِ لَمَعْزُولُونَ ٢١٢

Innahum `anis sam`i lama`zooloon

ترجمہ (جالندھری)

وہ (آسمانی باتوں) کے سننے (کے مقامات) سے الگ کر دیئے گئے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّهُمْ عَنِ السَّمْعِ﴾ أي: عن استراقِهِ من السماء ﴿لَمَعْزُولُون﴾ أي: محجوبونَ بالشُّهب مرجومون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بلکہ وه تو سننے سے بھی محروم کردیے گئے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) ان آیات میں قرآن کی، شیطانی دخل اندازیوں سے،محفوظیت کا بیان ہے۔
    ایک تو اس لیے کہ شیاطین کا قرآن لیکر نازل ہونا، ان کے لائق نہیں ہے۔
    کیونکہ ان کا مقصد شروفساد اور منکرات کی اشاعت ہے، جب کہ قرآن کا مقصد نیکی کا حکم اور فروغ اور منکرات کا سدباب ہے۔
    گویا دونوں ایک دوسرے کی ضد اور باہم منافی ہیں۔
    دوسرے، یہ کہ شیاطین اس کی طاقت بھی نہیں رکھتے، تیسرے، نزول قرآن کے وقت شیاطین اس کے سننے سے دور اور محروم رکھے گئے، آسمانوں پر ستاروں کو چوکیدار بنادیاگیا تھا اور جو بھی شیطان اوپر جاتا یہ ستارے اس پر برق خاطف بن کر گرتے اور بھسم کر دیتے۔
    اس طرح اللہ تعالیٰ نے قرآن کو شیاطین سے بچانے کا خصوصی اہتمام فرمایا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ