وَتَقَلُّبَكَ فِى السَّٰجِدِينَ ٢١٩
Wa taqallubaka fis saajideen
ترجمہ (جالندھری)
اور نمازیوں میں تمہارے پھرنے کو بھی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَتَقَلُّبَكَ﴾ أي: ويرى تقلُّبك ﴿فِي السَّاجِدِين﴾ أي: تصرُّفك وذهابَك ومجيئَك في أصحابِك المؤمنين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور سجده کرنے والوں کے درمیان تیرا گھومنا پھرنا بھی.۱
حواشی
(1) یعنی جب تو تنہا ہوتا ہے، تب بھی اللہ دیکھتا ہے اور جب لوگوں میں ہوتا ہے تب بھی۔