قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۲۲ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 22 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَتِلْكَ نِعْمَةٌ تَمُنُّهَا عَلَىَّ أَنْ عَبَّدتَّ بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ ٢٢

Wa tilka ni`matun tamun nuhaa `alaiya an `abbatta Baneee Israaa`eel

ترجمہ (جالندھری)

اور (کیا) یہی احسان ہے جو آپ مجھ پر رکھتے ہیں کہ آپ نے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم حاجَّه عليه السلام  في مَنِّه عليه بالتربيةِ وتركِ القتلِ، فقال: ﴿وَتِلْكَ﴾ أي: التربيةُ ﴿نِعْمَةٌ تَمُنُّهَا عَلَيَّ أَنْ عَبَّدتَّ بَنِي إِسْرَائِيل﴾ يريد: كيف تمنُّ عليَّ بالتربية، وقد استعبدتَ قومي؟ فتعبيدُك بني إسرائيل قد أحبَطَ إحسانَك إليَّ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

مجھ پر تیرا کیا یہی وه احسان ہے؟ جسے تو جتا رہا ہے جبکہ تو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے.۱

حواشی

  1. - یعنی یہ اچھا احسان ہے جو تو مجھے جتلا رہاہے کہ مجھے تو یقیناً تو نے غلام نہیں بنایا اور آزاد چھوڑے رکھا لیکن میری پوری قوم کو غلام بنا رکھا ہے۔
    اس ظلم عظیم کے مقابلے میں اس احسان کی آخر حیثیت کیا ہے؟

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ