قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۲۳ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 23 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالَ فِرْعَوْنُ وَمَا رَبُّ الْعَٰلَمِينَ ٢٣

Qaala Fir`awnu wa maa Rabbul `aalameen

ترجمہ (جالندھری)

فرعون نے کہا کہ تمام جہان مالک کیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالَ فِرْعَوْنُ وَمَا رَبُّ الْعَالَمِين﴾ أيُّ شيء الذي تزعُمُ أنك رسولُه؟

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

فرعون نے کہا رب العالمین کیا (چیز) ہے؟۱

حواشی

  1. (1) یہ اس نے بطور استفہام کے نہیں ، بلکہ استکبار اور استنکار کے طور پر کہا ، کیونکہ اس کا دعوی تو یہ تھا«مَا عَلِمْتُ لَكُمْ مِنْ إِلَهٍ غَيْرِي» (القصص۔

  2. «میں اپنے سوا تمہارے لئے کوئی اور معبود جانتا ہی نہیں»۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ