قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۲۲۳ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 223 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يُلْقُونَ السَّمْعَ وَأَكْثَرُهُمْ كَٰذِبُونَ ٢٢٣

Yulqoonas sam`a wa aksaruhum aaziboon

ترجمہ (جالندھری)

جو سنی ہوئی بات (اس کے کام میں) لا ڈالتے ہیں اور وہ اکثر جھوٹے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يُلْقُونَ السَّمْعَ﴾ أي: يُلقون إلى الكهنةِ ما يسمعونَ من الملائكةِ عند استراقِ السَّمعِ ﴿وَأَكْثَرُهُمْ﴾ أي: الكهنةُ ﴿كَاذِبُون﴾ لأنهم كانوا يَخْلِطون مع ما يستمعونَ كذبًا كثيرًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

(اچٹتی) ہوئی سنی سنائی پہنچا دیتے ہیں اور ان میں سے اکثر جھوٹے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی ایک آدھ بات، جو کسی طرح وہ سننے میں کامیاب ہو جاتے ہیں، ان کاہنوں کو آکر بتلادیتے ہیں، جن کے ساتھ وہ جھوٹی باتیں اور ملالیتے ہیں (جیسا کہ صحیح حدیث میں ہے۔) ملاحظہ ہو (صحيح بخاري، كتاب التوحيد ، باب قراءة الفاجر والمنافق وبدء الخلق ، باب صفة إبليس وجنوده، صحيح مسلم، كتاب السلام باب تحريم الكهانة وإتيان الكهان)، «يُلْقُونَ السَّمْعَ» شیاطین آسمان سے سنی ہوئی بعض باتیں کاﮨنوں کو پہنچا دیتے ہیں، اس صورت میں سمع کے معنی مسموع کے ہوں گے۔
    لیکن اگر اس کا مطلب حاسۂ سماعت (کان) ہے، تو مطلب ہوگا کہ شیاطین آسمانوں پر جاکر کان لگاکر چوری چھپے بعض باتیں سن آتےہیں اور پھر انہیں کاہنوں تک پہنچادیتے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ