Qaala la`init takhazta ilaahan ghairee la aj`alannaka minal masjooneen
ترجمہ (جالندھری)
(فرعون نے) کہا کہ اگر تم نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا تو میں تمہیں قید کردوں گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
فلما لزمَتْ فرعونَ الحجَّةُ، وانقطعَ عن الجوابِ ﴿قَالَ﴾ تكبرًا عن الحقِّ: ﴿لَئِنِ اتَّخَذْتَ إِلَهًا غَيْرِي لأَجْعَلَنَّكَ مِنَ الْمَسْجُونِين﴾ عدولًا إلى التهديدِ عن المُحاجَّة بعد الانقطاع، وهكذا دَيْدَنُ المعانِدِ المَحْجوج.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
فرعون کہنے لگا سن لے! اگر تو نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا تو میں تجھے قیدیوں میں ڈال دوں گا.۱
حواشی
(1) فرعون نے جب دیکھا کہ موسیٰ (عليه السلام) مختلف انداز سے رب العالمین کی ربوبیت کاملہ کی وضاحت کر رہے ہیں، جس کا کوئی معقول جواب اس سےنہیں بن پارہا ہے۔
تو اس نے دلائل سے صرف نظر کرکے دھمکی دینی شروع کردی اور موسیٰ (عليه السلام) کو حوالۂ زنداں کرنے سے ڈرایا۔