قَالَ أَوَلَوْ جِئْتُكَ بِشَىْءٍ مُّبِينٍ ٣٠
Qaala awalw ji`tuka bishai`im mubeen
ترجمہ (جالندھری)
(موسیٰ نے) کہا خواہ میں آپ کے پاس روشن چیز لاؤں (یعنی معجزہ)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ﴾ موسى: ﴿أَوَلَوْ جِئْتُكَ﴾ أي: أتفعلُ ذلك ولو جئتُكَ ﴿بِشَيْءٍ مُّبِين﴾ برهانٍ واضحٍ يُبيِّن صدقَ دعواي.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا اگرچہ میں تیرے پاس کوئی کھلی چیز لے آؤں؟۱
حواشی
(1) یعنی ایسی کوئی چیز یا معجزہ جس سے واضح ہو جائے کہ میں سچا اور واقعی اللہ کا رسول ہوں، تب بھی تو میری صداقت کو تسلیم نہیں کرے گا؟