قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۳۹ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 39 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَقِيلَ لِلنَّاسِ هَلْ أَنتُم مُّجْتَمِعُونَ ٣٩

Wa qeela linnaasi hal antum mujtami`oon

ترجمہ (جالندھری)

اور لوگوں سے کہہ دیا گیا کہ تم (سب) کو اکھٹے ہو کر جانا چاہیئے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَقِيلَ لِلنَّاسِ هَلْ أَنتُم مُّجْتَمِعُون﴾ حثٌّ للناسِ على الاجتماع.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور عام لوگوں سے بھی کہہ دیا گیا کہ تم بھی مجمع میں حاضر ہوجاؤ گے؟۱

حواشی

  1. (1) یعنی عوام کو بھی تاکید کی جارہی ہے کہ تمہیں بھی یہ معرکہ دیکھنے کے لیے ضرور حاضر ہونا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ