إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ لَشِرْذِمَةٌ قَلِيلُونَ ٥٤
Inna haaa`ulaaa`i lashir zimatun qaleeloon
ترجمہ (جالندھری)
(اور کہا) کہ یہ لوگ تھوڑی سی جماعت ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ هَؤُلاَء لَشِرْذِمَةٌ﴾ أي: طائفةٌ ﴿قَلِيلُون﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہ یقیناً یہ گروه بہت ہی کم تعداد میں ہے.۱
حواشی
(1) یہ بطور تحقیرکے کہا، ورنہ ان کی تعداد چھ لاکھ بتلائی جاتی ہے۔