وَإِنَّا لَجَمِيعٌ حَٰذِرُونَ ٥٦
Wa innaa lajamee`un haaziroon
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم سب باسازو سامان ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِنَّا لَجَمِيعٌ حَاذِرُون﴾ أي: متيقِّظون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور یقیناً ہم بڑی جماعت ہیں ان سے چوکنا رہنے والے.۱
حواشی
(1) اس لیے ان کی اس سازش کو ناکام بنانے کےلیے ہمیں مستعد ہونے کی ضرورت ہے۔