وَكُنُوزٍ وَمَقَامٍ كَرِيمٍ ٥٨
Wa kunoozinw wa ma qaamin kareem
ترجمہ (جالندھری)
اور خزانوں اور نفیس مکانات سے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَكُنُوزٍ﴾ وهي أموالُهم الظاهرةُ من الذَّهب والفضَّة ﴿وَمَقَامٍ كَرِيم﴾ أي: المنازلِ الحسنةِ، والمجالسِ البهيَّة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور خزانوں سے۔ اور اچھے اچھے مقامات سے نکال باہر کیا.۱
حواشی
(1) یعنی فرعون اور اس کا لشکر بنی اسرائیل کے تعاقب میں کیا نکلا، کہ پھرپلٹ کر اپنے گھروں اور باغات میں آنا نصیب ہی نہیں ہوا۔
یوں اللہ تعالیٰ نے اپنی حکمت و مشیت سےانہیں تمام نعمتوں سے محروم کرکے ان کا وارث دوسروں کو بنادیا۔