قَالَ كَلَّآ ۖ إِنَّ مَعِىَ رَبِّى سَيَهْدِينِ ٦٢
Qaala kallaaa inna ma`iya Rabbee sa yahdeen
ترجمہ (جالندھری)
موسیٰ نے کہا ہرگز نہیں میرا پروردگار میرے ساتھ ہے وہ مجھے رستہ بتائے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ﴾ موسى؛ ثقةً بوعدِ الله إيَّاه: ﴿كَلَّا إِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهْدِينِ﴾ طريقَ النَّجاة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
موسیٰ نے کہا، ہرگز نہیں۔ یقین مانو، میرا رب میرے ساتھ ہے جو ضرور مجھے راه دکھائے گا.۱
حواشی
(1) حضرت موسیٰ (عليه السلام) نے تسلی دی کہ تمہارا اندیشہ صحیح نہیں، اب دوبارہ تم فرعون کی گرفت میں نہیں جاؤ گے۔
میرا رب یقیناً نجات کے راستے کی نشاندہی فرمائے گا۔