قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۶۱ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 61 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَلَمَّا تَرَٰٓءَا الْجَمْعَانِ قَالَ أَصْحَٰبُ مُوسَىٰٓ إِنَّا لَمُدْرَكُونَ ٦١

Falammaa taraaa`al jam`aani qaala as haabu Moosaaa innaa lamudrakoon

ترجمہ (جالندھری)

جب دونوں جماعتیں آمنے سامنے ہوئیں تو موسیٰ کے ساتھی کہنے لگے کہ ہم تو پکڑ لئے گئے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَلَمَّا تَرَاءى الْجَمْعَانِ﴾ أي: رأى كلٌّ الآخرَ ﴿قَالَ أَصْحَابُ مُوسَى إِنَّا لَمُدْرَكُون﴾ سيُدرِكُنا قومُ فرعون، ولا طاقةَ لنا بهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس جب دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھ لیا، تو موسیٰ کے ساتھیوں نے کہا، ہم تو یقیناً پکڑ لیے گئے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی فرعون کے لشکر کو دیکھتے ہی وہ گھبرا اٹھے کہ آگےسمندر ہے اور پیچھے فرعون کا لشکر، اب بچاؤ کس طرح ممکن ہے؟ اب پھر دوبارہ وہی فرعون اور اس کی غلامی ہوگی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ