فَأَتْبَعُوهُم مُّشْرِقِينَ ٦٠
Fa atba`oohum mushriqeen
ترجمہ (جالندھری)
تو انہوں نے سورج نکلتے (یعنی صبح کو) ان کا تعاقب کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَأَتْبَعُوهُم﴾ أي: لحقَهم القبطُ ﴿مُّشْرِقِين﴾ عند شروقِ الشمسِ وإضاءتها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس فرعونی سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکلے.۱
حواشی
(1) یعنی جب صبح ہوئی اور فرعون کو پتہ چلا کہ بنی اسرائیل راتوں رات یہاں سےنکل گئے ہیں، تو اس کے پندار اقتدار کو بڑی ٹھیس پہنچی۔
اور سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکل کھڑا ہوا۔