وَأَزْلَفْنَا ثَمَّ الْءَاخَرِينَ ٦٤
Wa azlafnaa sammal aakhareen
ترجمہ (جالندھری)
اور دوسروں کو وہاں ہم نے قریب کردیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَزْلَفْنَا﴾ قرَّبنا ﴿ثَمَّ﴾ هناك حيث انفلَقَ البحرُ ﴿الآخَرِين﴾ هم القبطُ، جمعناهم في البحرِ حتى غرِقوا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ہم نے اسی جگہ دوسروں کو نزدیک ﻻ کھڑا کر دیا.۱
حواشی
(1) اس سے مراد فرعون اور اس کا لشکر ہے یعنی ہم نے دوسروں کو سمندر کے قریب کردیا۔