وَاغْفِرْ لِأَبِىٓ إِنَّهُۥ كَانَ مِنَ الضَّآلِّينَ ٨٦
Waghfir li abeee innahoo kaana mind daalleen
ترجمہ (جالندھری)
اور میرے باپ کو بخش دے کہ وہ گمراہوں میں سے ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَاغْفِرْ لأَبِي إِنَّهُ كَانَ مِنَ الضَّالِّين﴾ وقال هذا قبل أن يتبيَّن له أنه عدوٌّ لله.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور میرے باپ کو بخش دے یقیناً وه گمراہوں میں سے تھا.۱
حواشی
(1) یہ دعا اس وقت کی تھی، جب ان پر یہ واضح نہیں تھا کہ مشرک (اللہ کے دشمن) کے لیے دعائے مغفرت جائز نہیں ،جب اللہ نے یہ واضح کردیا، تو انہوں نے اپنے باپ سے بھی بیزاری کا اظہار کردیا۔
(التوبة: 114)