وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ لِلْغَاوِينَ ٩١
Wa burrizatil Jaheemu lilghaaween
ترجمہ (جالندھری)
اور دوزخ گمراہوں کے سامنے لائی جائے گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ لِلْغَاوِين﴾ أُظهرتْ للكافرين، فيرونها مكشوفةً، ويتحسَّرون على أنهم المسوقونَ إليها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور گمراه لوگوں کے لیے جہنم ﻇاہر کردی جائے گی.۱
حواشی
(1) مطلب یہ ہے کہ جنت اور دوزخ میں دخول سے پہلے ان کو سامنے کردیا جائے گا۔
جس سےکافروں کے غم میں اور اہل ایمان کے سرور میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔