مِن دُونِ اللَّهِ هَلْ يَنصُرُونَكُمْ أَوْ يَنتَصِرُونَ ٩٣
Min doonil laahi hal yansuroonakum aw yantasiroon
ترجمہ (جالندھری)
یعنی جن کو خدا کے سوا (پوجتے تھے) کیا وہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں یا خود بدلہ لے سکتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مِن دُونِ اللَّهِ﴾ من الآلهةِ ﴿هَلْ يَنصُرُونَكُمْ﴾ بدفعِ العذابِ عنكم ﴿أَوْ يَنتَصِرُون﴾ بدفعِه عن أنفسهم؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو اللہ تعالیٰ کے سوا تھے۱ ، کیاوه تمہاری مدد کرتے ہیں؟ یا کوئی بدلہ لے سکتے ہیں.<br>۲
حواشی
(1) یعنی تم سے عذاب ٹال دیں یا خود اپنے نفس کو اس سے بچالیں۔