فَكُبْكِبُوا۟ فِيهَا هُمْ وَالْغَاوُۥنَ ٩٤
Fakubkiboo feehaa hum walghaawoon
ترجمہ (جالندھری)
تو وہ اور گمراہ (یعنی بت اور بت پرست) اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیئے جائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَكُبْكِبُوا﴾ أُلقوا على رؤوسهم ﴿فِيهَا﴾ في النارِ ﴿هُمْ﴾ أي: الآلهةُ ﴿وَالْغَاوُون﴾ الكفار.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس وه سب اور کل گمراه لوگ جہنم میں اوندھے منھ ڈال دیے جائیں گے.۱
حواشی
(1) یعنی معبودین اور عابدین سب کو مال ڈنگر کی طرح ایک دوسرے کے اوپر ڈال دیا جائے گا۔