وَجُنُودُ إِبْلِيسَ أَجْمَعُونَ ٩٥
Wa junoodu Ibleesa ajma`oon
ترجمہ (جالندھری)
اور شیطان کے لشکر سب کے سب (داخل جہنم ہوں گے)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَجُنُودُ إِبْلِيسَ﴾ أتباعُه ﴿أَجْمَعُون﴾ ومن أطاعَه من الجنِّ والإنس.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ابلیس کے تمام کے تمام لشکر۱ بھی، وہاں.
حواشی
(1) اس سے مراد وہ لشکر ہیں جو لوگوں کو گمراہ کرتے تھے۔