قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۹۸ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 98 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِذْ نُسَوِّيكُم بِرَبِّ الْعَٰلَمِينَ ٩٨

Iz nusawweekum bi Rabbil `aalameen

ترجمہ (جالندھری)

جب کہ تمہیں (خدائے) رب العالمین کے برابر ٹھہراتے تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِذْ نُسَوِّيكُم﴾ نعدِلُكم في العبادةِ ﴿بِرَبِّ الْعَالَمِين﴾ فنعبُدكم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جبکہ تمہیں رب العالمین کے برابر سمجھ بیٹھے تھے.۱

حواشی

  1. (1) دنیا میں تو ہر ترشا ہوا پتھر اور قبر پر بنا ہوا خوش نما قبہ، مشرکوں کو خدائی اختیارات کاحامل نظر آتا ہے۔
    لیکن قیامت کو پتہ چلے گا کہ یہ تو کھلی گمراہی تھی کہ وہ انہیں رب کے برابر سمجھتے رہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ