قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۹۹ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 99 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَآ أَضَلَّنَآ إِلَّا الْمُجْرِمُونَ ٩٩

Wa maaa adallanaaa illal mujrimoon

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم کو ان گنہگاروں ہی نے گمراہ کیا تھا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَا أَضَلَّنَا إِلاَّ الْمُجْرِمُون﴾ أي: رؤساؤهم الذين اقتَدوا بهم؛ كإبليسَ والشياطين وقابيل؛ لأنه أولُ من سنَّ القتلَ، وعملَ بالمعاصي.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہمیں تو سوا ان بدکاروں کے کسی اور نے گمراه نہیں کیا تھا.۱

حواشی

  1. (1) یعنی وہاں جاکر احساس ہوگا کہ ہمیں دوسرے مجرموں نے گمراہ کیا۔
    دنیا میں انہیں متوجہ کیا جاتا ہے کہ فلاں فلاں کام گمراہی ہے، بدعت ہے، شرک ہے تو نہیں مانتے، نہ غور وفکر سے کام لیتے ہیں کہ حق و باطل ان پر واضح ہوسکے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ