وَمِنْ ءَايَٰتِهِ الْجَوَارِ فِى الْبَحْرِ كَالْأَعْلَٰمِ ٣٢
Wa min Aayaatihil ja waarifil bahri kal a`lam
ترجمہ (جالندھری)
اور اسی کی نشانیوں میں سے سمندر کے جہاز ہیں (جو) گویا پہاڑ (ہیں)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمِنْ آيَاتِهِ الْجَوَارِ﴾ السفنُ ﴿فِي الْبَحْرِ كَالأَعْلاَم﴾ أي: كالجبال، وكلُّ مرتفعٍ علمٌ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور دریا میں چلنے والی پہاڑوں جیسی کشتیاں اس کی نشانیوں میں سے ہیں.۱
حواشی
(1) الْجَوَارِ یا الْجَوَارِي جَارِيَةٌ (چلنے والی) کی جمع ہے، بمعنی کشتیاں، جہاز، یہ اللہ کی قدرت تامہ کی دلیل ہے کہ سمندروں میں پہاڑوں جیسی کشتیاں اور جہاز اس کے حکم سے چلتے ہیں، ورنہ اگر وہ حکم دے تو یہ سمندروں میں ہی کھڑے رہیں۔