أَوْ يُوبِقْهُنَّ بِمَا كَسَبُوا۟ وَيَعْفُ عَن كَثِيرٍ ٣٤
Aw yoobiqhunna bimaa kasaboo wa ya`fu `an kaseer
ترجمہ (جالندھری)
یا ان کے اعمال کے سبب ان کو تباہ کردے۔ اور بہت سے قصور معاف کردے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَوْ يُوبِقْهُنَّ﴾ يهلِكْهنَّ بالغرقِ ﴿بِمَا كَسَبُوا﴾ من الذنوبِ ﴿وَيَعْفُ عَن كَثِير﴾ منها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یا انہیں ان کے کرتوتوں کے باعﺚ تباه کردے۱ ، وه تو بہت سے خطاؤں سے درگزر فرمایا کرتا ہے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی سمندر کو حکم دے اور اس کی موجوں میں طغیانی آجائے اور یہ ان میں ڈوب جائیں۔(2) ورنہ سمندر میں سفر کرنے والا کوئی بھی سلامتی کے ساتھ واپس نہ آسکے۔