وَيَعْلَمَ الَّذِينَ يُجَٰدِلُونَ فِىٓ ءَايَٰتِنَا مَا لَهُم مِّن مَّحِيصٍ ٣٥
Wa ya`lamal lazeena yujaadiloona feee Aayaatinaa maa lahum mim mahees
ترجمہ (جالندھری)
اور (انتقام اس لئے لیا جائے کہ) جو لوگ ہماری آیتوں میں جھگڑتے ہیں۔ وہ جان لیں کہ ان کے لئے خلاصی نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيَعْلَمَ الَّذِينَ يُجَادِلُونَ فِي آيَاتِنَا مَا لَهُم مِّن مَّحِيص﴾ مهربٍ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور تاکہ جو لوگ ہماری نشانیوں میں جھگڑتے ہیں۱ وه معلوم کرلیں کہ ان کے لیے کوئی چھٹکارا نہیں.<br>۲
حواشی
(1) یعنی ان کا انکار کرتے ہیں۔(2) یعنی اللہ کے عذاب سے وہ کہیں بھاگ کر چھٹکارا حاصل نہیں کرسکتے۔