قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشوریٰ

سورۃ الشوریٰ آیت ۳۷ کی تفسیر

Surah Shura Ayat 37 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَالَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَٰٓئِرَ الْإِثْمِ وَالْفَوَٰحِشَ وَإِذَا مَا غَضِبُوا۟ هُمْ يَغْفِرُونَ ٣٧

Wallazeena yajtaniboona kabaaa`iral ismi wal fawaa hisha wa izaa maa ghadiboo hum yaghfiroon

ترجمہ (جالندھری)

اور جو بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی کی باتوں سے پرہیز کرتے ہیں۔ اور جب غصہ آتا ہے تو معاف کردیتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَالَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَائِرَ الإِثْمِ﴾ هي الشركُ، وقتلُ النفس، وقذفُ المُحصَن، وأكلُ مال اليتيم، والرِّبا، والفرارُ من الزَّحف، وعقوقُ الوالدين ﴿وَالْفَوَاحِشَ﴾ هي موجباتُ الحدودِ ﴿وَإِذَا مَا غَضِبُوا هُمْ يَغْفِرُون﴾ يكظِمون الغيظَ، ويتجاوَزون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور کبیره گناہوں سے اور بے حیائیوں سے بچتے ہیں اور غصے کے وقت (بھی) معاف کردیتے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی لوگوں سے عفو ودرگزر کرنا ان کے مزاج وطبیعت کا حصہ ہے نہ کہ انتقام اور بدلہ لینا۔
    جس طرح نبی (صلى الله عليه وسلم) کے بارے میں آتا ہے۔
    ”مَا انْتَقَمَ لِنَفْسِهِ قَطُّ إِلا أَنْ تُنْتَهَكَ حُرُمَات اللهِ“ (البخاري ، كتاب الأدب ، باب يسروا ولا تعسروا - مسلم كتاب الفضائل، باب مباعدته صلى الله عليه وسلم للآثام) نبی (صلى الله عليه وسلم) نے اپنی ذات کے لیے کبھی بدلہ نہیں لیا، ہاں اللہ تعالیٰ کی حرمتوں کا توڑا جانا آپ کے لیے ناقابل برداشت تھا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ