قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشوریٰ

سورۃ الشوریٰ آیت ۴۰ کی تفسیر

Surah Shura Ayat 40 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَجَزَٰٓؤُا۟ سَيِّئَةٍ سَيِّئَةٌ مِّثْلُهَا ۖ فَمَنْ عَفَا وَأَصْلَحَ فَأَجْرُهُۥ عَلَى اللَّهِ ۚ إِنَّهُۥ لَا يُحِبُّ الظَّٰلِمِينَ ٤٠

Wa jazaaa`u saiyi`atin saiyi`tum misluha faman `afaa wa aslaha fa ajruhoo `alal laah; innahoo laa yuhibbuz zaalimeen

ترجمہ (جالندھری)

اور برائی کا بدلہ تو اسی طرح کی برائی ہے۔ مگر جو درگزر کرے اور (معاملے کو) درست کردے تو اس کا بدلہ خدا کے ذمے ہے۔ اس میں شک نہیں کہ وہ ظلم کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَجَزَاء سَيِّئَةٍ سَيِّئَةٌ مِّثْلُهَا﴾ سُمِّي الجزاءُ سيئةً؛ لتشابُههما في الصورةِ ﴿فَمَنْ عَفَا﴾ عن ظالمِه ﴿وَأَصْلَحَ﴾ الودَّ بينه وبين خصمِه بالعفوِ ﴿فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ﴾ عِدَةٌ مبهمةٌ تدلُّ على عِظَمِ الموعود ﴿إِنَّهُ لاَ يُحِبُّ الظَّالِمِين﴾ الذين يبتدئون بالسيِّئة، أو يتجاوَزون في الانتقامِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور برائی کا بدلہ اسی جیسی برائی ہے۱ ، اور جو معاف کر دے اور اصلاح کرلے اس کا اجر اللہ کے ذمے ہے، (فی الواقع) اللہ تعالیٰ ﻇالموں سے محبت نہیں کرتا.

حواشی

  1. (1) یہ قصاص (بدلہ لینے) کی اجازت ہے۔
    برائی کا بدلہ اگرچہ برائی نہیں ہے لیکن مشاکلت کی وجہ سے اسے بھی برائی ہی کہا گیا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ