Takaadus samaawaatu yatafattarna min fawqihinn; walmalaaa`ikatu yusabbihoona bihamdi Rabbihim wa yastaghfiroona liman fil ard; alaaa innal laaha huwal Ghafoorur Raheem
ترجمہ (جالندھری)
قریب ہے کہ آسمان اوپر سے پھٹ پڑیں اور فرشتے اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ اس کی تسبیج کرتے رہتے ہیں اور جو لوگ زمین میں ہیں ان کے لئے معافی مانگتے رہتے ہیں۔ سن رکھو کہ خدا بخشنے والا مہربان ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿تَكَادُ السَّمَاوَاتُ يَتَفَطَّرْنَ﴾ أي: يتشقَّقنَ ﴿مِن فَوْقِهِنَّ﴾ أي: كلٌّ منها تنفطِرُ فوقَ التي تليها من قولِ المشركين: (اتَّخَذَ اللّهُ وَلَدًا) [البقرة: 116] ﴿وَالْمَلاَئِكَةُ يُسَبِّحُونَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ﴾ يقولون: سبحانَ اللهِ ﴿وَيَسْتَغْفِرُونَ لِمَن فِي الأَرْضِ﴾ من المؤمنين ﴿أَلاَ إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيم﴾ الذي يُطلَب هذا منه؛ إذ هذه أوصافُه، وهو أهلُ المغفرة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
قریب ہے آسمان اوپر سے پھٹ پڑیں۱ اور تمام فرشتے اپنے رب کی پاکی تعریف کے ساتھ بیان کر رہے ہیں اور زمین والوں کے لیے استغفار کر رہے ہیں<br>۲۔ خوب سمجھ رکھو کہ اللہ تعالیٰ ہی معاف فرمانے واﻻ رحمت واﻻ ہے.<br>۳
حواشی
(1) اللہ کی عظمت وجلال کی وجہ سے۔(2) یہ مضمون سورۂ مؤمن کی آیت 7 میں بھی بیان ہوا ہے۔
(3) اپنے دوستوں اور اہل طاعت کے لیے یا تمام ہی بندوں کے لیے، کیونکہ کفار اور نافرمانوں کی فوراً گرفت نہ کرنا بلکہ انہیں ایک وقت معین تک مہلت دینا، یہ بھی اسی کی رحمت ومغفرت ہی کی قسم سے ہے۔