قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشوریٰ

سورۃ الشوریٰ آیت ۶ کی تفسیر

Surah Shura Ayat 6 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا۟ مِن دُونِهِۦٓ أَوْلِيَآءَ اللَّهُ حَفِيظٌ عَلَيْهِمْ وَمَآ أَنتَ عَلَيْهِم بِوَكِيلٍ ٦

Wallazeenat takhazoo min dooniheee awliyaaa`al laahu hafeezun `alaihim wa maaa anta `alaihim biwakeel

ترجمہ (جالندھری)

اور جن لوگوں نے اس کے سوا کارساز بنا رکھے ہیں وہ خدا کو یاد ہیں۔ اور تم ان پر داروغہ نہیں ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مِن دُونِهِ أَولِيَاء﴾ شركاءَ ﴿اللَّهُ حَفِيظٌ عَلَيْهِمْ﴾ رقيبٌ يُحصي أعمالَهم؛ ليُجازيَ بها ﴿وَمَا أَنتَ عَلَيْهِم بِوَكِيل﴾ بموكَّل بهم، ولا ملازمٍ لأمرِهم حتى يُؤمنوا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جن لوگوں نے اس کے سوا دوسروں کو کارساز بنالیا ہے اللہ تعالیٰ ان پر نگران۱ ہے اور آپ ان کے ذمہ دار نہیں ہیں.<br>۲

حواشی

(1) یعنی ان کے عملوں کو محفوظ کررہا ہے تاکہ اس پر ان کو جزا دے۔
(2) یعنی آپ اس بات کے مکلف نہیں ہیں کہ ان کو ہدایت کے راستے پر لگادیں یا ان کے گناہوں پر ان کا مواخذہ فرمائیں، بلکہ یہ کام ہمارے ہیں، آپ کا کام صرف ابلاغ (پہنچا دینا) ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ